عالمی وبا: ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 21 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 2149640ہو گئیں، واقعات10کروڑ سے تجاوزکر گئے جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 22 لاکھ 89 ہزار سے زائد مریض  شفایاب ہوچکے ہیں

1571186
عالمی وبا: ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے 21 لاکھ کے قریب پہنچ گئی

مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 2149640ہو گئیں، واقعات10کروڑ سے تجاوزکر گئے جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 22 لاکھ 89 ہزار سے زائد مریض  شفایاب ہوچکے ہیں۔

خبر کے مطابق، امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبرپر ہے جہاں ہلاکتیں 431392ہو گئیں ،متاثرین 4لاکھ31ہزار392ہو گئے ۔

بھارت کورونا سے متاثرہ ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں153624ہو گئیں جبکہ1کروڑ67لاکھ7ہزار سے تجاوز کر گئے ۔

روس میں 69918 افراد لقمہ اجل بن گئے ،متاثرین کی تعداد37لاکھ38ہزار سے بڑھ گئی۔

برازیل میں 217712ہو گئیں ، کیسز88لاکھ72ہزار سے زائد ہو گئے ۔

برطانیہ میں98531افراد موت کی آغوش میں چلے گئے جبکہ واقعات36لاکھ69سے بھی بڑھ گئے ۔

فرانس میں اموات 73494پہنچ گئیں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 30لاکھ 57ہزار ہو گئی ۔

اسپین میں اموات 56208،مریض26لاکھ97ہزار تک پہنچ گئے ۔

اٹلی میں ہلاکتیں85881ہو گئیں ، واقعات24لاکھ97ہزار تک پہنچ گئے ۔

 



متعللقہ خبریں