عالمی وبا 21 لاکھ 39 ہزار سے زائد جانیں نگل گئی10۰ کروڑ کے قریب متاثرین

کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 21 لاکھ 39 ہزار800 ہو گئیں،مصدقہ واقعات9کروڑ98لاکھ71ہزار تک پہنچ گئے جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 17 لاکھ 97 ہزار سے زائد مریض شفایاب ہوچکے ہیں

1570423
عالمی وبا  21 لاکھ 39 ہزار سے زائد جانیں نگل گئی10۰ کروڑ کے قریب متاثرین

مہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں 21 لاکھ 39 ہزار800 ہو گئیں،مصدقہ واقعات9کروڑ98لاکھ71ہزار تک پہنچ گئے جبکہ دنیا میں کورونا کے 7 کروڑ 17 لاکھ 97 ہزار سے زائد مریض شفایاب ہوچکے ہیں

خبر کے مطابق ،امریکہ کورونا سے متاثرہ ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں ہلاکتیں427635 جبکہ واقعات2کروڑ55لاکھ66ہزارہو گئے۔

روس میں 68971افراد لقمہ اجل بن گئے جبکہ متاثرین کی تعداد36لاکھ98ہزار تک پہنچ گئی۔

برازیل میں 216475افراد موت کی آغوش میں جا چکے جبکہ واقعات 88لاکھ16ہزارہو گئے ۔

برطانیہ میں ہلاکتیں97329ہو گئیں جبکہ متاثرین36لاکھ17ہزار سے بڑھ گئے

۔فرانس میں اموات72877افراد جان کی بازی ہار چکے او ر متاثرین کی تعداد30لاکھ35ہزار سے زائد ہو گئی۔

اسپین میں اموات55441جبکہ وااقعات26لاکھ3ہزار سے زائد ہو گئے ۔

اٹلی میں ہلاکتیں85162ہو گئیں اورمتاثرین24لاکھ55ہزار سے بڑھ گئے ۔



متعللقہ خبریں