ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 144 ہے

1569744
ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے حالیہ 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد 144 ہے۔

اس تازہ جانی نقصان کے ساتھ وباء کےآغاز سے اب تک اموات کی کُل تعداد 24 ہزار 933 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 52 ہزار 758 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 723 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد  5 ہزار 856 ہو گئی ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 5 ہزار 811 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 23 لاکھ ایک ہزار 861 ہے۔



متعللقہ خبریں