ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعدا 168 ہے

1565042
ترکی: کورونا وائرس کی تازہ صورتحال

ترکی میں کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران اموات کی تعدا 168 ہے۔

اس تازہ جانی نقصان کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 23 ہزار 832 ہو گئی ہے۔

ایک دن میں ایک لاکھ 56 ہزار 792 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 902 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 7 ہزار 550 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 8 ہزار 5 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والے افراد کی کُل تعداد 22 لاکھ 54 ہزار ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں