عالمی وبا:کورونا کے سبب اموات کی تعداد 19لاکھ 87 ہزار سے تجاوز کر گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں9 کروڑ27لاکھ88 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 19 لاکھ87 ہزار 98 اموات ہو چکی ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ63لاکھ 5 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

1563391
عالمی وبا:کورونا  کے سبب اموات کی تعداد 19لاکھ 87 ہزار سے تجاوز کر گئی

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں9 کروڑ27لاکھ88 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 19 لاکھ87 ہزار 98 اموات ہو چکی ہیں جبکہ دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ63لاکھ 5 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 93 ہزار928 اموات ہوچکی ہیں اور2 کروڑ36 لاکھ16ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار765 اور ایک کروڑ5 لاکھ 12ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔

برازیل میں کورونا سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد2 لاکھ6ہزاراور82 لاکھ57 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔

روس میں 34 لاکھ سے71 زائد افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور اموات کی مجموعی تعداد63 ہزار 370 ہے۔

برطانیہ میں32 لاکھ11ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں اور84ہزار767 اموات ہوچکی ہیں۔ فرانس میں28 لاکھ 30ہزار سے زائد افراد متاثر اور69 ہزار31 جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

ترکی میں 23 لاکھ 55 ہزار839افراد متاثر اور23 ہزار325 ہلاک ہو چکے ہیں۔  اٹلی میں بھی 23 لاکھ 19 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ80ہزار326 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔



متعللقہ خبریں