ترکی : کورونا سے مزید 174 اموات،کل تعداد 22981 ہو گئی

ترکی میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 174 ہےجس کے بعد وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 22 ہزار 981 ہو گئی ہے

1561832
ترکی : کورونا سے مزید 174 اموات،کل تعداد 22981 ہو گئی

ترکی میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران جانی نقصان کی تعداد 174 ہے۔

اس تازہ نقصان کے ساتھ وباء کے آغاز سے لے کر اب تک اموات کی کُل تعداد 22 ہزار 981 ہو گئی ہے۔

مذکورہ دورانیے میں ایک لاکھ 80 ہزار 303 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے ایک ہزار 03 کے نتائج مثبت نکلے ہیں۔

ملک میں مریضوں کی یومیہ تعداد 10 ہزار 220 ہے۔

ہسپتالوں سے فارغ ہونے والے 10 ہزار 301 افراد کے ساتھ صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 22 لاکھ 8 ہزار 451 ہو گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں