ترکی کووڈ۔ ویکسین کے حصول میں جدوجہد کر رہا ہے، وزیر صحت

ہمارے مقامی ادارے ملکی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے با اثر ترین ویکسین کی تیاری میں کوشاں ہیں

1559793
ترکی کووڈ۔ ویکسین کے حصول میں جدوجہد کر رہا ہے، وزیر صحت

وزیر ِ صحت فخرالدین قوجہ  کا کہنا ہے کہ ترک  ادارے اپنے  تمام تر امکانات اور وسائل کو  بہترین کووڈ۔19 ویکسین کو ترکی کے لیے خریدنے کے لیے نبرد  آزما ہیں۔

جناب قوجہ نے اپنی ٹویٹ میں وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مصطفی وارانک سے ملاقات  کرتے ہوئے مقامی ویکسین منصوبوں میں انسانوں پر تجربات   کے مرحلے  میں ہونے  والی ویکسین  کا جائزہ لینے کی توضیح کی ہے۔

ہمارے مقامی ادارے ملکی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے با اثر ترین ویکسین کی تیاری میں کوشاں ہیں۔

 



متعللقہ خبریں