ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوائی کا سارا اسٹاک خرید لیا

خبر کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ گولیاں خرید لی ہیں  جو کہ ماہ جولائی کی فرم کی مجموعی پیدوار  اور اگست و ستمبر کی استعداد کے 90 فیصد کو تشکیل دیتی ہے

1447046
ٹرمپ انتظامیہ نے کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوائی کا سارا اسٹاک خرید لیا

دعوی کیا گیا ہے کہ متحدہ  امریکہ نے کورونا وائرس کے علاج معالجے میں استعمال کی جانے والی ریمدیسور دوائی  کے تمام تر اسٹاک خرید لیے ہیں۔

 دی گارڈیئن اخبار کی ویب سائٹ پر شائع خبر  میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے تین ماہ کے اسٹاک کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔

خبر کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 5 لاکھ گولیاں خرید لی ہیں  جو کہ ماہ جولائی کی فرم کی مجموعی پیدوار  اور اگست و ستمبر کی استعداد کے 90 فیصد کو تشکیل دیتی ہے۔

امریکی انتظامیہ کے اس اقدام نے  گہرے خدشات پیدا کیے ہیں۔

سارس اور مرس وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہونے  کا جانوروں پر تجربات کے ساتھ  ثبوت سامنے آنے والی ریمدیسیور  سے موجودہ وائرس کے علاج معالجے کی مدت کو 15 دن سے 11 دن کم کر سکنے  میں فائدہ مند ہونے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔



متعللقہ خبریں