" خوش خبری "ماہرین نے کورونا سے بچاو کی سستی دوا تیار کرلی

برطانوی ماہرین صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیارکرلی ہے

1437212
" خوش خبری "ماہرین نے کورونا سے بچاو کی سستی دوا تیار کرلی

برطانوی ماہرین صحت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیارکرلی ہے۔

خبر کے مطابق، برطانوی ماہرین صحت کا مؤقف ہے کہ ڈیکسا میتھا سون نامی دوا کورونا مریض کی زندگی بچا سکتی ہے۔

برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف دوا ایک  اہم پیش رفت ہے۔

 ماہرین کا کہنا ہے کہ دوا کے استعمال سے وینٹی لیٹر پر موجود مریض کی زندگی بچانے کا امکان بھی بڑھ جاتا ہے۔

 طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیکسا میتھا سون دوا قیمت میں سستی ہے اور باآسانی دستیاب بھی ہو سکتی ہے۔



متعللقہ خبریں