کورونا جانوروں سے انسانوں میں پھیلنے کا خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت

ادارے نےبتایا ہے کہ ہالینڈ میں آبی نیولے کی افزائش کے حامل ایک  فارم کے دو ملازمین میں کورونا کی تشخیص کی گئی جس کے بارے میں  مزید تفتیش جاری ہے

1424083
کورونا جانوروں سے انسانوں میں پھیلنے کا خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت

 عالمی ادارہ صحت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ  ہالینڈ میں کورونا وائرس کے جانوروں سے انسانوں میں پھیلنے کا ایک واقعہ رونما ہوا ہے ۔

 ادارے نےبتایا ہے کہ آبی نیولے کی افزائش کے حامل ایک  فارم کے دو ملازمین میں کورونا کی تشخیص کی گئی جس کے بارے میں  مزید تفتیش جاری ہے۔

 ادارے کا مزید کہنا ہے کہ اگر یہ تحقیق ثابت ہو گئی تو  جانوروں سے انسان میں کورونا پھیلنےکا یہ  پہلاواقعہ ہوگا۔

 یاد رہے کہ وبا کے آغاز سے اب تک

 



متعللقہ خبریں