گاڑیوں کی رفتار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ نہیں ہوگی:VOLVO

مشہور موٹر ساز ادارہ Volvo   آئندہ سال سے اپنی گاڑیوں کی  زیادہ سے زیادہ رفتار   180 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دے گا تاکہ جان و مال کے تحفظ کو مزید یقینی بنایا جا سکے

1156880
گاڑیوں کی رفتار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ نہیں ہوگی:VOLVO

مشہور موٹر ساز ادارہ Volvo   آئندہ سال سے اپنی گاڑیوں کی  زیادہ سے زیادہ رفتار   180 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دے گا۔

 اس سویڈش کمپنی  کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد ٹریفک قوانین    کا احترام اور جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے ۔

 کمپنی       کے بقول  ،رفتار کو محدود رکھنے   کی  حامل کمپنی  اس کےلیے  مخصوص ٹیکنالوجی    کا استعمال  عمل میں لائے گی جس کے ذریعے اسپتالوں اور  تعلیمی اداروں کے قریب  بھی  خود کار طریقے سے گاڑیوں کی رفتار کم ہو سکے گی ۔



متعللقہ خبریں