چین:وبائی امراض کی وجہ سے 983 افراد جان سے گئے
شین ہوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، محکمہ صحت کے کمیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگست کے مہینے میں چین میں وبائی امراض سے 7 لاکھ 6 ہزار 372 افراد متاثر ہوئے جن میں سے 983 وفات پا گئے
1060455
چین میں اگست کے مہینے میں 983 افراد وبائی امراض کے باعث موت کا شکار ہوئے ۔
شین ہوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، محکمہ صحت کے کمیشن کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اگست کے مہینے میں چین میں وبائی امراض سے 7 لاکھ 6 ہزار 372 افراد متاثر ہوئے جن میں سے 983 وفات پا گئے۔
ان امراض میں ہیضہ، تپ دق ، ورمِ جگر، دست اور آتشک شامل ہیں ۔