اٹلی، کوہ ایتھنا نے دوبارہ لاوا اگلنا شروع کر دیا

قومی جیو فزکس  اینڈ وولکانوجی انسٹیٹیوٹ  نے اعلان کیا ہے کہ کہ ملک کے جنوبی علاقے میں واقع کوہ ایتھنا نے  دوبارہ سے لاوا اور راکھ اگلنی شروع کر دی ہے

1037416
اٹلی، کوہ ایتھنا نے دوبارہ لاوا اگلنا شروع کر دیا

اطالوی جزیرے سیسلیا  کے آتشی پہاڑ ایتھنا نے دوبارہ لاوا اگلنا شروع  کر دیا ہے۔

قومی جیو فزکس  اینڈ وولکانوجی انسٹیٹیوٹ  نے اعلان کیا ہے کہ کہ ملک کے جنوبی علاقے میں واقع کوہ ایتھنا نے  دوبارہ سے لاوا اور راکھ اگلنی شروع کر دی ہے۔

راکھ کے بادل 150 میٹر کی بلندی تک پہنچ چکے ہیں تو اس کے قریبی علاقوں میں مقیم  لوگوں کے لیے فی الحال کوئی خطرہ تشکیل نہ دینے اور نقل مکانی کی ضرورت نہ ہونے کی بھی اطلاع دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں