سیارہ مشتری کے 12 نئے چاندوں کی دریافت

نظام شمسی کے پانچویں سیارے مشتری کے 12 نئے چاند دریافت ہوئے ہیں

1014674
سیارہ مشتری کے 12 نئے چاندوں کی دریافت

نظام شمسی کے پانچویں سیارے مشتری کے 12 نئے چاند دریافت ہوئے ہیں۔

انٹرنیٹ سائٹ space.com   میں شائع ہونے والی خبر کے مطابق امریکہ کے کارنیگی سائنس انسٹیٹیوٹ کے ماہرین فلکیات نے نظام شمسی کے 9 ویں سیارے  کی تلاش کے لئے کی گئی تحقیق کے دوران سیارہ مشتری کے 12 نئے چاندوں کی نشاندہی کی ہے۔

سائنس دانوں نے تحقیق کے لئے ماہرین نے چلی، ہوائی اور آریزونا  کی خلائی ٹیلی اسکوپوں کو استعمال کیا اور اس سے قنل نامعلوم اس سیٹلائٹ گروپ کی دریافت کی۔

چاندوں میں سے 9 سیارے کی مخالف سمت میں اور 3 سیارے کی سمت میں حرکت کرتے ہیں۔



متعللقہ خبریں