ہیضے کی وبا یمن میں دوبارہ پھیل سکتی ہے،احتیاط برتی جائے : یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال" یونییسیف" نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں ہیضہ پھر سے وبائی شکل اختیار کر سکتا ہے۔

937373
ہیضے کی وبا یمن میں دوبارہ پھیل سکتی ہے،احتیاط برتی جائے : یونیسیف

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال" یونییسیف" نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں ہیضہ پھر سے وبائی شکل اختیار کر سکتا ہے۔

 یونیسیف نے  مطالبہ کیا ہے کہ امدادی اداروں کو یمن میں متاثرہ شہریوں تک رسائی دی جائے۔

ادارے  کے ڈائریکٹر برائے مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ گیرٹ کاپلیائر نے  کہا کہ یمن کے تمام  علاقوں  میں امدادی سرگرمیوں کی اجازت دی جانا چاہیے۔

 انہوں نے کہا کہ یہ سوچنا بے وقوفی ہو گی کہ ہیضے کی وبا یمن میں دوبارہ نہیں پھیل  سکتی



متعللقہ خبریں