پر کشش ترین آنکھوں والی مشہور شخصیت کا تعین

محققین نے   برطانوی میوزیکل گروپ  ون ڈائریکشن  کے رکن ہیری سٹائلز  کی  آنکھوں  کے محتشم ہونے کی توثیق کر دی ہے

780768
پر کشش ترین آنکھوں والی مشہور شخصیت کا تعین

سائنسدانوں نے  دنیا  کے خوبصورت ترین آنکھوں  کی  مالک  شہرت  یافتہ شخصیت کا  تعین کیا ہے۔

محققین نے   برطانوی میوزیکل گروپ  ون ڈائریکشن  کے رکن ہیری سٹائلز  کی  آنکھوں  کے محتشم ہونے کی توثیق کر دی ہے۔

برطانوی   دی سنٹر  فار  ایڈوانسڈ  فیشیل  کاسمیٹک  اینڈ پلاسٹک سرجری نے  پر کشش ترک  چہرے کی مالک مشہور شخصیات  کا تعین کرنےکے لیے  گولڈن  ratio  پیمائش سے  استفادہ کیا ہے۔

حاصل کردہ نتائج کے مطابق ون ڈائریکشن گروپ  کے رکن ہیری  اسٹائلز گولڈن ریشو کے قریب ترین   آنکھوں اور ٹھوڑی کے مالک  ہیں۔

مذکورہ  پیمانے کو نہ صرف انسانی خوبصورتی بلکہ ریاضی، معماری اور نیچرل  سائنسز میں بھی استعمال  کیا جاتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں