عراق: داعش کی طرف سے قتل یزیدیوں کی اجتماعی قبردریافت

عراقی شہر سنجارمیں یزیدیوں  کی ایک اجتماعی قبر دریافت کی گئی ہے  جنہیں  داعش نے قتل کیا تھا

715178
عراق: داعش کی طرف سے قتل یزیدیوں کی اجتماعی قبردریافت

عراقی شہر سنجارمیں یزیدیوں  کی ایک اجتماعی قبر دریافت کی گئی ہے  جنہیں  داعش نے قتل کیا تھا ۔

 بتایا گیا ہے کہ   ان افراد کو   اگست 2014 میں  داعش نے قتل کیا تھا  جس نے  علاقے میں 7 ہزار یزیدی موت کے گھاٹ اتا ر دیئے تھے ۔

 شہری حکام کا کہنا ہے کہ  سن 2015 تا 2016 کے درمیان  داعش نے  جن افراد کو قتل کیا تھا اُن میں سے تقریباً 1646  کی باقیات بازیاب کی گئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں