سولر امپلس ٹو بحر اوقیانس عبور کر گیا

شمسی  توانائی  سے چلنے والا سولر امپلس  ٹو طیارہ  بحر اوقیانوس کو عبور  کرتے ہوئے ہسپانوی شہر  سیویل  پہنچ گیا ہے

516613
سولر امپلس ٹو بحر اوقیانس عبور کر گیا

شمسی  توانائی  سے چلنے والا سولر امپلس  ٹو طیارہ  بحر اوقیانوس کو عبور  کرتے ہوئے ہسپانوی شہر  سیویل  پہنچ گیا ہے۔

   دنیا کا چکر لگانے کا مقصد    صاف ستھری توانائی کے استعمال      کے فوائد جاننا ہے  جس کےلیے  سولر امپلس ٹو نامی یہ طیارہ  5 مارچ 2015  کو ابو ظہبی  سے اپنے  سفر پر روانہ  ہوا تھا ۔

 بتایا گیا ہےکہ  اب یہ طیارہ بحیرہ  متوسط  سے گزرے گا ۔

 سولر امپلس ٹو نامی  اس طیارے کے موجد  برٹ نارڈ پیکارڈ اور آندرے بورش برگ ہیں   جو کہ شمسی توانائی سے چلنے والے اس طیارے سے دنیا کے گرد چکر مکمل کرنے والی پہلی شخصیات ہونگی۔



متعللقہ خبریں