ترکیہ اور کیمرون کے مابین اہم شعبوں میں تعاون کے امکانات پر غور

ترکیہ اور کیمرون  کے درمیان سیاسی مشاورت  کا دوسرا دور یاوندے میں  منعقد ہوا جس میں دفاعی و سلامتی سمیت  تعلیم،کھیل اور سائنسی شعبوں میں  تعاون کے امکانات پر غور کیا گیا

2104657
ترکیہ اور کیمرون کے مابین اہم شعبوں میں تعاون کے امکانات پر غور
sebnem cenk-turkiye-kamerun.jpg
sebnem cenk-turkiye-kamerun.jpg

ترکیہ اور کیمرون  کے درمیان سیاسی مشاورت  کا دوسرا دور یاوندے میں  منعقد ہوا ۔

کیمرون  کے امور خارجہ  کی عمارت میں منعقدہ اس اجلاس میں وزیر برائے دولت مشترکہ تعاون بایو فیلکس اور ترک امور خارجہ کی  ڈاریکٹر جنرل برائے مغربی و وسطی افریقی امور شبنم جنگ  نے شرکت کی ۔

مشاورتی اجلاس میں دفاعی و سلامتی سمیت  تعلیم،کھیل اور سائنسی شعبوں میں  تعاون کے امکانات پر غور کیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں