موڈیز نے ترکیہ کے 17 بینکوں کے کریڈٹ ریٹ تائثر کو تبدیل کر دیا

ترکیہ کے 17 بینکوں کے کریڈٹ ریٹ تائثر کو "ثابت" سے "مثبت" میں تبدیل کر دیا گیا ہے: موڈیز

2090319
موڈیز نے ترکیہ کے 17 بینکوں کے کریڈٹ ریٹ تائثر کو تبدیل کر دیا

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ کمپنی 'موڈیز ' نے ترکیہ کے 17 بینکوں کا کریڈٹ ریٹ تائثر "ثابت" سے "مثبت" میں تبدیل کر دیا ہے۔

موڈیز نے ترکیہ کے کریڈٹ ریٹ تائثر میں مثبت تبدیلی کے بعد ترک بینکوں کے کریڈٹ نوٹ کا جائزہ لیا اور جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ کے 17 بینکوں کے کریڈٹ ریٹ تائثر کو "ثابت" سے "مثبت" میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موڈیز نے 12 جنوری کے جائزے میں ترکیہ کے کریڈٹ ریٹ کو  "بی 3"  اور کریڈٹ ریٹ تائثر کو "ثابت" سے "مثبت" میں تبدیل کر دیا تھا۔



متعللقہ خبریں