ترکیہ، موٹر گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت

گزشتہ برس 12 لاکھ 32 ہزار 635 گاڑیاں فروخت ہوئیں

2084850
ترکیہ، موٹر گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت

ترکیہ میں گاڑیوں کی فروخت میں اب تک کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

ترکیہ میں آٹوموبائل اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کی فروخت میں 2022 کے مقابلے میں گزشتہ سال 57.4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

گزشتہ برس 12 لاکھ 32 ہزار 635 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔

اس طرح اس شعبے    میں پہلی بار 1 ملین کا ہندسہ عبور  ہوا ہے۔

اس سے قبل  سب سے زیادہ گاڑیوں کی فروخت2016 میں ہوئی تھی اس برس 9  لاکھ 83  ہزار 720 موٹر گاڑیاں فروخت ہوئی تھیں۔

 



متعللقہ خبریں