ترکیہ کی سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکہ کو 2 ارب 965 ملین 84 ہزار ڈالر  کی برآمدات

ترک برآمد کنندگان اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کی گئی معلومات کے مطابق جنوری تا مارچ 2023 میں ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.5 فیصد اضافہ ہوا اور اس کی مقدار 61 ارب 588 ملین ڈالر رہی ہے

1973196
ترکیہ کی سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکہ کو 2 ارب 965 ملین 84 ہزار ڈالر  کی برآمدات

ترکیہ نے سال کی پہلی سہ ماہی میں امریکہ کو 2 ارب 965 ملین 84 ہزار ڈالر  کی برآمدات  کی  ہیں۔

ترک برآمد کنندگان اسمبلی کے اعداد و شمار سے مرتب کی گئی معلومات کے مطابق جنوری تا مارچ 2023 میں ترکیہ کی برآمدات میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.5 فیصد اضافہ ہوا اور اس کی مقدار 61 ارب 588 ملین ڈالر رہی ہے۔

سال کے پہلے 3 ماہ میں امریکا کو 2 ارب 96 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کی برآمدات کی گئیں۔

ترکیہ  کی برآمدات میں امریکہ کا حصہ 5.46 فیصد  ہے۔

اس عرصے میں سب سے زیادہ کیمیکل اور مصنوعات امریکہ کو برآمد کی گئی ہیں ۔

پہلی سہ ماہی میں امریکہ کو کیمیکلز اور مصنوعات کی برآمدات 278.5 ملین ڈالر  رہی ہیں۔



متعللقہ خبریں