استنبول  اسٹاک ایکسچینج BIST انڈیکس میں اضافہ

دن کے پہلے نصف میں، BIST 100 انڈیکس میں کل لین دین کا حجم 44.3 بلین لیرا تھا۔ پہلے نصف میں  بینکنگ انڈیکس میں 1.48 فیصد اور ہولڈنگ انڈیکس میں 1.79 فیصد کا اضافہ ہوا۔ سیکٹر انڈیکس میں سب سے زیادہ  اضافہ کنسٹرکشن میں  4.36 فیصد  دیکھا گیا

1923760
استنبول  اسٹاک ایکسچینج  BIST انڈیکس میں اضافہ

استنبول  اسٹاک ایکسچینج میں BIST 100 انڈیکس دن کے پہلے نصف میں 5,542.33 پوائنٹس کے ساتھ بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔

دن کے پہلے نصف میں، BIST 100 انڈیکس میں کل لین دین کا حجم 44.3 بلین لیرا تھا۔

پہلے نصف میں  بینکنگ انڈیکس میں 1.48 فیصد اور ہولڈنگ انڈیکس میں 1.79 فیصد کا اضافہ ہوا۔

سیکٹر انڈیکس میں سب سے زیادہ  اضافہ کنسٹرکشن میں  4.36 فیصد  دیکھا گیا۔

تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ ہفتے کے پہلے تجارتی دن کرسمس کی تعطیل کی وجہ سے تقریباً تمام مغربی ممالک کی مارکیٹیں بند رہیں اور کم تجارتی حجم والی اوپن مارکیٹوں میں خاموشی دیکھی گئی۔



متعللقہ خبریں