ترکیہ کی اقتصادیات میں 3،9 فیصد بڑھوتی

رواں سال کی تیسری تہائی میں ترکیہ کی اقتصادیات میں 3،9فیصد بڑھوتی ریکارڈ کی گئی ہے

1912916
ترکیہ کی اقتصادیات میں 3،9 فیصد بڑھوتی

رواں سال کی تیسری تہائی میں ترکیہ کی اقتصادیات میں 3،9فیصد بڑھوتی ریکارڈ کی گئی ہے۔

ترکیہ محکمہ شماریات کی طرف سے رواں سال کی تیسری تہائی کےگراس ڈومیسٹک پراڈکٹ نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اعدادوشمار کی رُو سے 2022 کی تیسری تہائی کے گراس ڈومیسٹک پراڈکٹ میں گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 3،9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

2022 کی تیسری تہائی کا گذشتہ سال کے اسی دورانیے کے ساتھ تقابل کیا جائے تو   اس تہائی میں فنانس اور بیمہ کاروائیوں میں 21،6 فیصد، انفارمیشن اور  مواصلات  کاروائیوں میں 13،9 فیصد، پیشہ وارانہ، انتظامی اور تعاون خدمات  سے متعلقہ کاروائیوں میں 12،6 فیصد، پبلک انتظامیہ، تعلیم، انسانی صحت اور سماجی خدمات کی کاروائیوں میں 7،6 فیصد، خدمات کے شعبے میں 6،9 فیصد اور متفرق خدمات کے شعبے میں 4،9 فیصد ، املاک کے شعبے میں 4،1 فیصد، زراعت، جنگلات اور ماہی گیری میں 1،1 فیصد اور صنعت میں 0،3 فیصد بڑھوتی ریکارڈ کی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں