ترکی کی 115 ممالک کو 32,662 ٹن خشک خوبانی برآمدات

ملاتیا کموڈٹی ایکسچینج کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق خشک خوبانی سے گزشتہ سال جنوری تا جون کے عرصے میں 41 ہزار 12 ٹن مصنوعات  سے  141 ملین 176 ہزار ڈالر 32 کی آمدنی حاصل کی

1856782
ترکی کی 115 ممالک کو 32,662 ٹن خشک خوبانی برآمدات

ترکی نے اس سال جنوری سے جون کے عرصے میں 115 ممالک کو 32,662 ٹن خشک خوبانی برآمد کرتے ہوئے   167 ملین 704 ہزار ڈالر کا زرمبادلہ حاصل  کیا ہے ۔

ملاتیا کموڈٹی ایکسچینج کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق خشک خوبانی سے گزشتہ سال جنوری تا جون کے عرصے میں 41 ہزار 12 ٹن مصنوعات  سے  141 ملین 176 ہزار ڈالر 32 کی آمدنی حاصل کی ۔

اس سال کی پہلی ششماہی میں، خشک خوبانی امریکہ، فرانس، جرمنی، برطانیہ، آسٹریلیا، برازیل، ہالینڈ، روس، کینیڈا اور مصر سمیت 115 ممالک کو فروخت کی گئی۔



متعللقہ خبریں