ترک ساختہ ڈرون کے خریدار ممالک کی تعداد 13 ہو گئی

بائے کار کمپنی کےمطابق،ترک ساختہ ڈرون بائراکتر ٹی بی ٹو کی برآمداتی فہرست میں ایک اور ملک شامل ہو گیا ہےجس سے یہ تعداد تیرہ ہو گئی ہے

1726075
ترک ساختہ ڈرون کے خریدار ممالک کی تعداد 13 ہو گئی

بائے کار کمپنی کےمطابق،ترک ساختہ ڈرون بائراکتر ٹی بی ٹو کی برآمداتی فہرست میں ایک اور ملک شامل ہو گیا ہے۔

 کمپنی نے اپنی ٹویٹ میں اس ملک  کا نام نہیں بتایا مگر لکھا ہے کہ ہم نے ایک اورملک کو اپنی برآمداتی فہرست میں شامل کر لیا ہے جس کے بعد ہم یہ ڈرون تیرہ ممالک کو برآمد کرنے کے قابل بن گئے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں