ترک صنعتی پیداوار کی سالانہ شرح کی مد میں اضافہ

ترک ادارہ برائے شماریات  نے مئی کے مہینےکے صنعتی انڈیکس کا اجرا کر دیا ہے  جس کے تحت، ترکی کی صنعتی پیداوارمیں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 40:7 فیصد اضافہ ہوا ہے

1674508
ترک صنعتی پیداوار کی سالانہ شرح کی مد میں اضافہ

ترک صنعتی انڈیکس  نے مئی کے مہینے میں 1.3 فیصد سالانہ شرح پر 40.7 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 ترک ادارہ برائے شماریات  نے مئی کے مہینےکے صنعتی انڈیکس کا اجرا کر دیا ہے  جس کے تحت، ترکی کی صنعتی پیداوارمیں گزشتہ سال کے اسی دور کے مقابلے میں 40:7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

صنعتی پیداواری نجی شعبوں کا مشاہدہ  کرنے میں یہ معلوم ہوا ہےکہ کان کنی  کے شعبے میں گزشتہ سال کے اسی  دور کے مقابلے میں 33.4 فیصد اور پیداواری صنعتی شعبے میں 42.8 فیصد جبکہ گیس،بجلی اور دیگر توانائی کے شعبوں  کی پیداوار اور تقسیم کے شعبے کا انڈیکس 20.9 فیصد بڑھ گیا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں