السلواڈور بٹ کوائن کے قانونی استعمال کا پہلا ملک بن گیا

وسطی امریکی ملک السلواڈور میں ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن  کے ذریعے ادائیگی کو باظابطہ طور پر تسلیم کر لیا  ہے

1654759
السلواڈور بٹ کوائن کے قانونی استعمال کا پہلا ملک بن گیا

وسطی امریکی ملک السلواڈور میں ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن  کے ذریعے ادائیگی کو باظابطہ طور پر تسلیم کر لیا  ہے۔

صدر نائببوکالا کےمطابق، حکومت نے اس سلسلےمیں ایک قرارداد پارلیمان میں پیش کی جس کے حق میں 62  اور مخالفت میں 22 ووٹ ڈالے گئے۔

 اس نتیجے کے بعد اب السلواڈور میں سرکاری و نجی ادائیگیوں میں بٹ کوائن کا استعمال قانونی ہوگا۔

علاوہ ازیں، بٹ کوائن کے ذریعے بیرونی ممالک میں بسے السلواڈور شہری اب رقوم بھی منتقل کر سکیں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں