اپریل 2021 میں ترکی نے 19 ارب ڈالر کے قریب کی برآمدات سر انجام دیں

سال کے پہلے 4 ماہ میں یہ مقدار گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 33 فیصد اضافے کے ساتھ 68 ارب 739 ملین ڈالر ریکارڈ ہوئیں

1647635
اپریل 2021 میں ترکی نے 19 ارب ڈالر کے قریب کی برآمدات سر انجام دیں

ترکی کی برآمدات    ماہ اپریل میں گزشتہ ماہ کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 109.2 فیصد اضافے کے ساتھ 18 ارب 786 ملین ڈالر تک رہی ہیں۔

ترکی محکمہ شماریات  اور وزارت ِ تجارت کے باہمی تعاون سے  تشکیل دیے گئے   اپریل 2021 عارضی خارجہ تجارت اعداد و شمار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

جس کے مطابق   امسال ماہ اپریل میں 18 ارب 786 ملین ڈالر کی ترکی سے برآمدات سر انجام پائی ہیں۔

جبکہ سال کے پہلے 4 ماہ میں یہ مقدار گزشتہ برس کے اسی دورانیہ کے مقابلے میں 33 فیصد اضافے کے ساتھ 68 ارب 739 ملین ڈالر ریکارڈ ہوئی ہیں۔

 



متعللقہ خبریں