ٹرکش ایئر لائنز نے تل ابیب کے لیے پروازیں معطل کر دیں

ٹرکش ایئر لائنز نے حفاظتی اقدامات کی بنا پر تل ابیب کے لیے پروازیں معطل کر دی ہیں

1639517
ٹرکش ایئر لائنز نے تل  ابیب کے لیے پروازیں معطل کر دیں

ٹرکش ایئر لائنز نے حفاظتی اقدامات کی بنا پر تل ابیب کے لیے پروازیں معطل کر دی ہیں۔

 اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے باعث متعدد فضائی کمپنیوں نے  اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔

استنبول سے تل ابیب کے لیے پروازوں کی معطلی تا حکم ثانی  نافذ رہے گی۔



متعللقہ خبریں