"ترکی میں بے روزگاری "13.2 فیصد ریکارڈ کی گئی

ترک ادارہ برائے شماریات کے مطابق، ملک بھر میں بے روزگار افراد کی شرح کا تناسب سال 2019 کے مقابلے میں چار لاکھ آٹھ ہزار افراد  کم ہوتےہوئے چالیس لاکھ اکسٹھ ہزار افراد ریکارڈ  کیا گیاہے

1605820
"ترکی میں بے روزگاری "13.2 فیصد ریکارڈ کی گئی

ترکی میں بے روزگاری کی شرح کا تناسب گزشتہ سال کے اسی سال کے مقابلے میں 0.5 فیصد کم ہوتےہوئے 13.2 فیصد ہو گیا ہے۔

 ترک ادارہ برائے شماریات کے مطابق، ملک بھر میں بے روزگار افراد کی شرح کا تناسب سال 2019 کے مقابلے میں چار لاکھ آٹھ ہزار افراد  کم ہوتےہوئے چالیس لاکھ اکسٹھ ہزار افراد ریکارڈ  کیا گیاہے۔

 بے روزگاری کی شرح بھی کورونا کے باعث  گزشتہ سال   2019 کے اسی دور کے مقابلے میں 0.5 فیصد کم ہوتےہوئے 13.2 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

سال 2019  میں بے روزگاری  کی شرح کا تناسب 13.7 فیصد تھا جو کہ چوالیس لاکھ انہتر ہزار بنتا تھا۔

 



متعللقہ خبریں