فچ ریٹنگ نے ترک معیشت کے لیے نسبتاً مثبت رپورٹ پیش کردی

ظاہری حیثیت   میں بہتری لاتے ہوئے اسے منفی سے مستحکم کی حیثیت دے دی گئی

1587307
فچ ریٹنگ نے ترک معیشت  کے لیے نسبتاً مثبت رپورٹ پیش کردی

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ تنظیم فچ  نے ترکی کے  کریڈٹ ریٹ کو ’’BB-‘‘  پر برقرار رکھا ہے تو اس کی ظاہری  حیثیت کو منفی سے  مستحکم  میں بدل دیا ہے۔

فچ ریٹنگ نے ترکی کی درجہ بندی  پر نظرِ ثانی کی ہے۔

ادارے نے اس ضمن میں اپنے اعلان میں کہا ہے کہ  ترکی  کے طویل المدت   زر مبادلہ کے درجے کی بی بی نیگیٹو   پر توثیق کی گئی ہے تو  اس  کی ظاہری حیثیت   میں بہتری لاتے ہوئے اسے منفی سے مستحکم کی حیثیت دے دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں