ترکی نے 10 برسوں میں 32 ارب 196 ملین ڈالر کا فندق (ہیزل نٹ) برآمد کیا ہے

ترکی کی سالانہ  فندق برآمدات اڑھائی لاکھ ٹن کے قریب ہے

1569606
ترکی نے 10 برسوں میں 32 ارب 196 ملین ڈالر کا فندق (ہیزل نٹ) برآمد کیا ہے

ترکی  نے سال 2001 تا 2020 کے درمیانی عرصے میں 49 لاکھ 93 ہزار 167 ٹن فندق بر
آمد کیا ہے۔

بحیرہ اسود فندق اور اس کی مصنوعات یونین کے اعداد و شمار کے مطابق سالانہ اوسطً 120 ممالک کو فندق برآمد  کرنے والے ترکی نےگزشتہ دس برسو ں میں مجموعی طور پر 32 ارب 196 ملین ڈالر  کے فندق برآمد کیے ہیں۔

 ترکی کی سالانہ  فندق برآمدات اڑھائی لاکھ ٹن کے قریب ہے، جس سے 1 ارب 609 ملین ڈالر کا زر مبادلہ حاصل ہوتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں