ترکی: سٹرس فروٹ کی برآمدات کے لئے روس سرفہرست رہا

ترکی نے گذشتہ سال 933 ملین ڈالر مالیت کے سٹرس فروٹ کی برآمد کا 41 کروڑ 4 لاکھ 6 ہزار ڈالر حصہ روس کے لئے برآمدات سے کمایا

1563525
ترکی: سٹرس فروٹ کی برآمدات کے لئے روس سرفہرست رہا

ترکی نے گذشتہ سال 933 ملین ڈالر مالیت کے سٹرس فروٹ کی برآمد کا 41 کروڑ 4 لاکھ 6 ہزار ڈالر حصہ روس کے لئے برآمدات سے کمایا ہے۔

بحیرہ روم برآمداتی یونینوں کے اعداد و شمار کے  مطابق سال 2019 میں روس کو 31 کروڑ 35 لاکھ 60 ہزار ڈالر کا سٹرس فروٹ برآمد کیا گیا جس میں سال 2020 میں 31 فیصد اضافہ ہو گیا۔

گذشتہ سال میں ترکی کی 933 ملین ڈالر مالیت کی سٹرس فروٹ برآمدات میں 41 کروڑ 4 لاکھ 6 ہزار ڈالر زرمبادلہ کے ساتھ روس پہلے نمبر پر رہا اس کے بعد  عراق دوسرے، یوکرائن تیسرے، رومانیہ چوتھے اور پولینڈپانچویں نمبر پر رہا۔



متعللقہ خبریں