موٹر ساز ادارے fiat-chryslerنے 1٫1 ملین گاڑیاں واپس بلا لیں

اطالوی  موٹر ساز  ادارے fiat –chryslerنے دنیا بھر سے اپنی 1٫1 ملین گاڑیاں   الیکٹرونک گیئر  بکس میں خرابی کے باعث واپس بلا لی  ہیں

476759
موٹر ساز ادارے fiat-chryslerنے 1٫1 ملین گاڑیاں واپس بلا لیں

اطالوی  موٹر ساز  ادارے fiat –chryslerنے دنیا بھر سے اپنی 1٫1 ملین گاڑیاں   الیکٹرونک گیئر  بکس میں خرابی کے باعث واپس بلا لی  ہیں۔

 ان گاڑیوں میں  سن 2012 تا 2014 کے درمیان    بنائی جانے والی ڈوج چارجر اور کرائسلر 300 سمیت گرانڈ چروکی جیپ کے ماڈلز شامل ہیں۔

ان گاڑیوں کی مجموعی تعداد میں سے 8 لاکھ 11 ہزار 586 امریکہ میں  اور باقی دیگر ممالک   میں موجود ہیں۔

اس خرابی کی وجہ سے اب تک 41 افراد مختلف حادثات میں زخمی ہو چکے ہیں۔



متعللقہ خبریں