پاکستان، بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملے میں 2 فوجی شہید اور 4 زخمی ہو گئے
بلوچستان کے گوادر علاقے میں عسکریت پسندوں نے آقرا قوار بیراج کے گرد و نواح میں بارودی سرنگیں صاف کرنے والے بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ کر دیا
2123074
پاکستانی صوبے بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملے میں 2 فوجی شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔
روزنامہ ڈان کی خبر کے مطابق بلوچستان کے گوادر علاقے میں عسکریت پسندوں نے آقرا قوار بیراج کے گرد و نواح میں بارودی سرنگیں صاف کرنے والے بم ڈسپوزل اسکواڈ پر حملہ کر دیا۔
اس حملے میں 2 فوجی شہید جبکہ 4 فوجی زخمی ہو گئے ہیں تو اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔
متعللقہ خبریں
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا
آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر 15 یا 16 مئی تک موصول ہو نے کا امکان ہے
پاکستان کا پہلا خلائی مشن چاند کے سفر پر روانہ
سیٹلائٹ مشن 3 سے 6 ماہ تک چاند کے اطراف چکر لگائے گا اور چاند کی سطح کی تصاویر لے گا