صدرایردوان کی شہبازشریف کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد

ترک صدر نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ منتخب وزیراعظم کے نئے دور حکومت کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مستحکم ہوں گے

2110323
صدرایردوان  کی شہبازشریف کو دوسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد

 صدر رجب طیب اردوان نے محمد شہبازشریف کو دوسری مرتبہ ملک کا وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

ترک صدر نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ منتخب وزیراعظم کے نئے دور حکومت کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔



متعللقہ خبریں