صوبہ بلوچستان میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

پاکستان نیشنل سیسمک سرویلنس سینٹر کی معلومات کے مطابق صوبہ بلوچستان سے 160 کلومیٹر جنوب مغرب میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 60 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئ

2072393
صوبہ بلوچستان میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

پاکستان نیشنل سیسمک سرویلنس سینٹر کی معلومات کے مطابق صوبہ بلوچستان سے 160 کلومیٹر جنوب مغرب میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 60 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔

مقامی وقت کے مطابق 17.19 پر آنے والے 5.5 شدت کے زلزلے سے  جانی یا  مالی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی  معلومات حاصل نہیں ہوئی ہیں۔



متعللقہ خبریں