پاکستانی فنکارکا شاہکار، 45 ہزار پنسلوں سے جھُولا

پاکستانی فنکار بلال آصف گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا ہدف رکھتے ہیں

1903481
پاکستانی فنکارکا شاہکار، 45 ہزار پنسلوں سے جھُولا

پاکستانی فنکار نے 45 ہزار پنسلیں استعمال کر کے ایک جھُولا بنایا ہے۔

اپنے اس شاہکار کے ساتھ وہ گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہونے کا ہدف رکھتے ہیں۔

پاکستان کے شہر کراچی میں مقیم فنکار بلال آصف نے اس رنگا رنگ جھُولے میں 45 ہزار پنسلیں استعمال کی ہیں۔ جھُولے کو مکمل کرنے میں انہیں 2 سال اور 6 ماہ کا عرصہ لگا ہے۔



متعللقہ خبریں