پاکستان: پاکستان بحریہ اور متحدہ عرب امارات بحریہ کی مشترکہ مشقیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ نے 'نصل البحر' نامی فوجی مشقوں میں فائر پاور کا مظاہرہ کیا

1899567
پاکستان: پاکستان بحریہ اور متحدہ عرب امارات بحریہ کی مشترکہ مشقیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ نے 'نصل البحر' نامی فوجی مشقوں میں فائر پاور کا مظاہرہ کیا۔

اطلاع کے مطابق پاکستان بحریہ اور متحدہ عرب امارات کی بحریہ فضائی و بحری یونٹوں نے   شمالی بحیرہ عرب میں میزائل فائر مشقیں کیں  ۔

مشقوں میں دونوں بحری افواج نے کامیابی سے اہداف  کو نشانہ بنایا۔

پاکستان کے نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی اور متحدہ عرب امارات بحریہ کے حکام نے مشقوں کا مشاہدہ کیا۔



متعللقہ خبریں