پاکستان میں سیلاب سے محصور افراد کا فلمی مناظر کی طرح ریسکیو
ملک میں تباہ کن سیلاب ابتک ایک ہزار سے زائد جانیں نگل چکا ہے اور 3 کروڑ سے زائد شہری متاثر
1873323
امدادی ٹیموں نے پاکستان کے جان لیوا سیلاب سے سینکڑوں محصور انسانوں کو ہیلی کاپٹروں کے ذریعے بچا لیا ۔
اس ویڈیو فوٹیج میں صوبہ بلوچستان اور صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہیلی کاپٹروں کی جانب سے انسانوں کو بازیاب کرنے کے مناظر کا مشاہدہ ہوتا ہے۔
ملک میں تباہ کن سیلاب ابتک ایک ہزار سے زائد جانیں نگل چکا ہے اور 3 کروڑ سے زائد شہری متاثر ہوئے ہیں۔
متعللقہ خبریں
ترک وزیر خارجہ کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات
دو طرفہ تعلقات اور ساتویں پاک ترک اعلیٰ سطحی سٹریٹجک کوآپریشن کونسل کی تیاریوں پر تبادلہ خیال