بھارتی حکام کے اسلام مخالف بیانات پر پاکستان میں احتجاجی مظاہرے

مظاہرین کا مطالبہ، بھارت کا ہائی کمیشن دفتر بند کیا جائے اور بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے

1841119
بھارتی حکام کے اسلام مخالف بیانات پر پاکستان میں احتجاجی مظاہرے

بھارتی حکام کے اسلام مخالف بیانات پر پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔

پاکستان بھر کے متعدد شہروں میں کثیر تعداد میں مظاہرین نے بھارت کی حزب اقتدار پارٹی کے، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں، گستاخانہ بیانات کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

مظاہرین نے پاکستان حکومت سے بھارت کا ہائی کمیشن دفتر بند کرنےاور بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔



متعللقہ خبریں