وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب موخر
گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ کل پنجاب اسمبلی میں افسوس ناک واقعہ ہوا، اسمبلی میں ریاستی طاقت کا استعمال کی مذمت کرتا ہوں، اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کی رپورٹ مجھے مل گئی ہے
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب موخر کردی۔
گورنر ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر سرفراز چیمہ کا کہنا تھا کہ کل پنجاب اسمبلی میں افسوس ناک واقعہ ہوا، اسمبلی میں ریاستی طاقت کا استعمال کی مذمت کرتا ہوں، اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کی رپورٹ مجھے مل گئی ہے، سیکریٹری اسمبلی کی رپورٹ میڈیا سے شیئر کروں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیکرٹری اسمبلی کی طرف سے بھیجی گئی رپورٹ میں ملنے والے شواہد کو سامنے رکھتے ہوئے حلف برداری موخر کی ہے جب تک یہ فیصلہ نہیں ہوجاتا کہ گزشتہ روز ہونے والے الیکشن قانون اور آئین کے مطابق درست ہیں تب تک حلف نہیں لے سکتا۔
متعللقہ خبریں
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا
آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر 15 یا 16 مئی تک موصول ہو نے کا امکان ہے