چاوش اولو پاکستان میں،شاہ محمود قریشی سے ملاقات

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اسلام آباد میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے 48 ویں وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں جہاں انہوں نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی

1799833
چاوش اولو پاکستان میں،شاہ محمود قریشی سے ملاقات
rasid meredov.jpg
cavusoglu-kureysi.jpg

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو اسلام آباد میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے 48 ویں وزرائے  خارجہ اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔

چاوش اولو متحدہ عرب امارات کے دور کے بعد اس اجلاس میں شرکت کے لیے گزشتہ روز اسلام آباد روانہ ہو گئے۔

اجلاس سے قبل انہوں نے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

بعد ازاں انہوں نے ترکمان وزیر خارجہ راشد مردوف    اور تھائی  وزیر خارجہ ڈون پرومود ونائی سے بھی ملاقات کی  جس میں دو طرفہ تعلقات پر غور کیا گیا ۔

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر خارجہ تحسین ارتغرل اولو سے ملاقات میں بھی چاوش اولو نے کہا کہ  ہم قبرصی ترکوں کی حمایت  جاری رکھیں گے۔

 



متعللقہ خبریں