پاکستان  کے صدر عارف علوی ایک بار پھر کرونا وائرس کا شکار

صدر مملکت عارف علوی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ دوسری بار کووڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے  شہریوں سے وہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے

1758805
پاکستان  کے صدر عارف علوی ایک بار پھر کرونا وائرس کا شکار

پاکستان  کے صدر عارف علوی کے نئے قسم کے کورونا وائرس (COVID-19) کے ٹیسٹ کا نتیجہ پھر مثبت آگیا۔

صدر مملکت عارف علوی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ دوسری بار کووڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے  شہریوں سے وہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

صدر علوی اس سے قبل  29 مارچ 2021 کو کوویڈ 19  کا شکار ہوگئے تھے۔



متعللقہ خبریں