خواتین کو بااختیار بنانے سے اقتصادی ترقی یقینی بنانے میں مدد ملے گی: صدر عارف علوی

بدھ کے روز کراچی میں ایوان صنعت وتجارت سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے ہمیشہ تعمیراتی صنعت میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختلف فریقوں سے مشاورت کی ہے

1754451
خواتین کو بااختیار بنانے سے اقتصادی ترقی یقینی بنانے میں مدد ملے گی: صدر  عارف علوی

صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے سے ملک کی اقتصادی ترقی یقینی بنانے میں مدد ملے گی۔

بدھ کے روز کراچی میں ایوان صنعت وتجارت سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے ہمیشہ تعمیراتی صنعت میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختلف فریقوں سے مشاورت کی ہے۔

ادھر کراچی پریس کلب کے نومنتخب عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے صدر نے کہاکہ ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے صحافیوں کی خدمات قابل قدر ہیں۔



متعللقہ خبریں