محدودوسائل کے حامل ملک میں نفوس پر کنٹرول لازمی ہے، صدر عارف علوی

آبادی کے بڑھتے تناسب ملکی وسائل پربوجھ میں اضافہ کرتے ہیں

1739551
محدودوسائل کے حامل ملک میں نفوس پر کنٹرول لازمی ہے، صدر عارف علوی

صدر پاکستان عارف علوی کا کہنا ہے محدودوسائل کے حامل ملک میں آبادی پر کنٹرول انتہائی اہم ہے ۔

اسلام آباد میں خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے بین الاقوامی ڈونرزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر عارف علوی نے کہا کہ ملکی سماجی ومعاشی ترقی کے لیے خواتین کی خودمختاری اہمیت کی حامل ہے۔

انہوں نے  بتایاکہ صحت مند خواتین ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھتی ہیں ،آبادی کے بڑھتے تناسب ملکی وسائل پربوجھ میں اضافہ کرتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں