پارلیمنٹ نےالیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سےمتعلق قانون سازی کا ایک شاندار فیصلہ کیا: صدر عارف علوی

بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا، “بالآخر پارلیمنٹ نے شاندار فیصلہ کیا ہے، میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ دونوں کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کا حامی رہا ہوں

1735340
پارلیمنٹ نےالیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سےمتعلق قانون سازی کا ایک شاندار فیصلہ کیا: صدر عارف علوی

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے پارلیمنٹ نے بالآخر الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے متعلق قانون سازی کا ایک شاندار فیصلہ کیا۔

بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا، “بالآخر پارلیمنٹ نے شاندار فیصلہ کیا ہے، میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ دونوں کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال کا حامی رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اب یہ الیکشن کمیشن آف پاکستان پر منحصر ہے کہ اس حوالے سے وہ جلد تصریحات جاری کرے تاکہ 2023 کے انتخابات منصفانہ ہوں۔



متعللقہ خبریں