ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک کا قیمتی اثاثہ تھے: صدر پاکستان

صدر پاکستان عارف علوی نےعظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان کی خدمات کو نہیں بھولے گی

1717385
ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک کا قیمتی اثاثہ تھے: صدر پاکستان

صدر پاکستان عارف علوی نےعظیم ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ قوم ان کی خدمات کو نہیں بھولے گی۔

عارف علوی نے ٹویٹ کیا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کے بارے میں جان کر بہت دکھ ہوا۔

میں انہیں 1982 سے ذاتی طور پر جانتا تھا۔ انہوں نےجوہری تخفیف کو فروغ دینے میں ہماری مدد کی۔

اللہ ان پر رحمت نازل کرے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں