ترکی میں جنگلات کی آگ کے لیے پاکستان میں خصوصی دعائیں مانگی گئیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بھی  مساجد میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا

1686842
ترکی میں جنگلات کی آگ کے لیے پاکستان میں خصوصی دعائیں مانگی گئیں

پاکستان  کی مساجد  میں ترکی میں جاری جنگلات کی آج پر فی الفور قابو  پا سکنے کے لیے دعائیں مانگی گئیں۔

دارالحکومت اسلام آاباد  کی علامت   فیصل جامع مسجد میں  نماز جمعہ کے دوران  ترکی کے  لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

ترکی میں جنگلات کی آگ  پر فی الفور قابو پانے  اور ہلاک ہونے والے افراد کی مغفرت کے لیے   نمازیوں نے ہاتھ جوڑ کر اپنے رب سے دعائیں کیں۔

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بھی  مساجد میں خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا گیا۔

 

 



متعللقہ خبریں